: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
جے پور / جیسلمیر،27مئی(ایجنسی) یئر فوج نے مغربی راجستھان کے کسی ایک مقام پر جمعہ کو سپرسونک برہموس میزائل BrahMos supersonic missile کا کامیاب تجربہ
کیا. برہموس ایئر سپیس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سدھیر مشرا نے بتایا کہ یہ ٹیسٹ کامیاب رہا اور برہموس سپرسونک کروز میزائل پر مشتمل برہموس سپرسونک کروز میزائل ے اپنی صلاحیت کا کامیاب مظاہرہ کیا.